شارٹ کورس دومیل جنڈ

الحمد للہ جامعہ جنڈ زیر سرپرستی مرکز افکار اسلامی اس سال پورے ضلع اٹک کے آٹھ مقامات پر شارٹ کورس کروائے جا رہے ہیں۔ اور اسی سلسلے میں آج سے جامع مسجد جعفریہ دومیل جنڈ میں پندرہ روزہ دینی تعلیمی تربیتی شارٹ کورس کا باقاعدہ آغاز ہوا اور اس شارٹ کورس کے لیے افتتاحی تقریب … شارٹ کورس دومیل جنڈ پڑھنا جاری رکھیں